روزانہ چھ ہزار قدم چلنے والے افراد صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں
عارضہ قلب سے بچنے کیلئے روزانہ 10ہزار قدم جبکہ 11ہزار قدم چلنے کی صورت میں کسی بھی قسم کی بیماری کے امکانات کو 90فیصد تک کم کیا جا سکتا ہے، ما ہر ین طب
بدھ 18 مئی 2016 13:28
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 مئی۔2016ء) روزانہ چھ ہزار قدم چلنے والے افراد صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں اور عارضہ قلب سے بچنے کیلئے روزانہ 10ہزار قدم جبکہ 11ہزار قدم چلنے کی صورت میں کسی بھی قسم کی بیماری کے امکانات کو 90فیصد تک کم کیا جا سکتا ہے۔ عالمی سطح پر ہر 100افراد میں سے 3لوگ ہیپاٹائٹس کے مریض ہیں جبکہ پاکستان میں شرح 7فیصد تک پہنچ چکی ہے اور تحصیل سمندری میں یہ مرض خطرناک حد تک بڑھ چکا ہے۔
انرجی ڈرنکس اور فاسٹ فوڈ استعمال کرنیوالے نوجوان وقت سے 30برس قبل ہی شوگر یا بلڈ پریشر کے امراض میں مبتلا ہوکرزندگی کی خوبصورتیوں سے محروم ہوسکتے ہیں۔ ایک سگریٹ پینے سے زندگی کے 15قیمتی منٹ کم ہوجاتے ہیں جبکہ چپس‘ پاپڑ اور دوسری نمکین اشیاء زیادہ کھانے والے بچے جوانی میں ہی بلڈ پریشر کے مریض بن کر معاشرے پر بیماریوں کا بوجھ ڈالنے کا باعث بن جاتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.