ناما پیپرز کے معاملے پر وزیراعظم نے خود کو اور اپنے خاندان کو ہر قسم کے احتساب کیلئے پیش کر دیا ہے ‘ خرم دستگیر خان
بدھ 18 مئی 2016 13:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مئی۔2016ء) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ پاناما پیپرز کے معاملے پر وزیراعظم محمد نواز شریف نے خود کو اور اپنے خاندان کو ہر قسم کے احتساب کیلئے پیش کر دیا ہے۔ منگل کو ا یک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اپوزیشن حکومت پر صرف الزامات ہی لگا رہی ہے ‘ اپوزیشن کو ان الزامات کو ثابت بھی کرنا ہوگا۔
وفاقی وزیر نے کہاکہ تمام مسائل کے حل کیلئے پارلیمنٹ بہترین فورم ہے لہذا اپوزیش کو بھی چاہیے کہ وہ سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام مسائل پارلیمنٹ جیسے اہم فورم پر ہی حل کرے، سڑکوں پر نکلنے، جلسے جلوس کرنے سے معاملات حل نہیں ہونگے، کرپشن کے خاتمے کیلئے پارلیمنٹ میں موجود تمام جماعتوں کو مل بیٹھ کر ایک ایسا قانون بنانا ہوگا جس سے صحیح معنوں میں احتساب ہو سکے اور کرپشن کے خاتمے کو یقینی بنایا جا سکے اور اس عمل کیلئے ہم سب کو پارلیمنٹ میں ہی بیٹھنا ہوگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.