اسلام آباد کو دنیا کے بہترین دارالحکومتوں میں سے ایک اور سفارتی حلقوں کیلئے پرکشش شہر بنانے کیلئے کوشاں ہیں ٗطارق فضل
ارجنٹائن کے سفیر کا پاکستان کے ساتھ باہمی دوستانہ تعلقات میں مزید مستحکم بنانے کی خواہش کا اظہار
بدھ 18 مئی 2016 19:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مئی۔2016ء) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے وزیراعظم محمد نواز شریف کے وژن کے مطابق اسلام آباد کو دنیا کے بہترین دارالحکومتوں میں سے ایک اور سفارتی حلقوں کیلئے پرکشش شہر بنانے کیلئے کوشاں ہیں۔ وہ ملاقات کیلئے آئے ہوئے ارجنٹائن کے نئے تعینات ہونے والے سفیر سے بات چیت کررہے تھے ۔
وزیر مملکت نے مہمان سفیر کو بتایا کہ اسلام آباد شہر کو ایک ماڈل شہر بنانے کیلئے اس کے انفراسٹرکچر کی اپ گریڈیشن، باغات کی تزئین و آرائش، سڑکوں کی تعمیرنو مار گلہ ہلز نیشنل پارک کا تحفظ کو یقینی بنانا اور سماجی و ثقافتی تقریبات کو فروغ دینا شامل ہے۔ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے ارجنٹائن کے سفیر کو پولی کلینک توسعی منصوبہ کے حوالہ سے اگاہ کیا اور اْنہیں بتایا کہ نئے تعمیر ہونے والی بلڈنگ کا ایک فلور ارجنٹائن کے نام سے منصوب کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.