صارفین کی بجلی اوربلنگ سے متعلق شکایات کے بروقت ازالہ کیلئے صوبہ بھرمیں کیسکو کے تمام کمپلینٹ سینٹرزفعال ہیں،ترجمان
صارفین بجلی کا استعمال ضرورت کے مطابق کریں، ضیاع کو روکنے کے علاوہ لوڈشیڈنگ میں کمی لائی جا سکے
بدھ 18 مئی 2016 20:43
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔18 مئی۔2016ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک میں جاری شدید گرمی کے باوجود کیسکو کے متعلقہ علاقوں میں سابقہ نافذ شدہ لوڈمنجمنٹ پلان پر عمل درآمد جا ری ہے جسکے تحت اس وقت صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں روزانہ4سے6گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ اسی طرح کوئٹہ سے باہر تمام ڈسٹرکٹ یعنی ضلعی ہیڈکوارٹرز کویومیہ اوسطا12گھنٹے جبکہ دیہی و زرعی فیڈروں کو 6سے7گھنٹے بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔
ترجمان نے کہا کہ کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) صوبہ بھرمیں صارفین کوبجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے شب و روزکوشا ں ہے۔ وزارت پانی وبجلی حکومت پا کستان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں صارفین کی بجلی اوربلنگ سے متعلق شکایات کے بروقت ازالہ کیلئے صوبہ بھرمیں کیسکوکمپلینٹ سینٹرزکومزیدفعال بنانے کیلئے متعدداقدامات اُٹھائے گئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.