وزیر اعظم نواز شریف کا گلگت بلتستان پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ‘ سلامی پیش کی گئی
جمعرات 19 مئی 2016 14:06
گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مئی۔2016ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف کا گلگت بلتستان پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا جمعرات کو وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن اور گورنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان نے وزیر اعظم کو خوش آمدید کہا۔
(جاری ہے)
گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی اور کونسل کے ارکان بھی اس موقع پر موجود تھے وفاقی وزیر برائے امور کشمیر گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر، وزیر مملکت انفارمیشن و ٹیکنالوجی انوشہ رحمان بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے ۔گلگت بلتستان پولیس کے چاق و چوبند دستے نے وزیر اعظم کو سلامی پیش کی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’’آئی کیوب قمر‘‘خلا میں پاکستان کا پہلا قدم ہے،وزیراعظم شہبازشریف کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
سپیکر قومی اسمبلی کا چلاش میں بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارافسوس
-
چیئرمین سینیٹ کامتحدہ عرب امارات کے صدر کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پراظہارتعزیت
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا چلاس بس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پراظہارافسوس
-
صدرکا چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
-
اسحاق ڈار کی 15 ویں اسلامی سربراہی اجلاس کی تیاری کیلئے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت، پاکستان بیورو آف وزرائے خارجہ کی تیاری کے اجلاس کا نائب صدر منتخب
-
وزیرداخلہ اور وزیر ایوی ایشن و دفاع خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور کادورہ، مسافروں کے لئے سہولتوں میں اضافے کی ہدایت
-
دورہ ِ سعودی عرب کی بہترین تیاری کیلئے تمام متعلقہ وزراء اور افسران کی کوششیں قابل تحسین ہیں،وزیر اعظم
-
جو لوگ ہمارے مینڈیٹ چور ہیں ان کے علاوہ سب سے بات ہو گی،بیر سٹر گوہر
-
سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں نمایاں کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.