جیلوں میں’’پڑھائی لکھائی‘‘مفت تعلیمی سہولیات کیلئے محکمہ تعلیم سے تجاویز طلب
ملک بھر کی 90 سے زائد جیلوں میں قیدیوں کوکیلئے ٹیچر اور کتابوں کیلئے علیحدہ فنڈ قائم کیا جائے گا
جمعرات 19 مئی 2016 22:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 مئی۔2016ء) جیلوں میں’’پڑھائی لکھائی‘‘مفت تعلیمی سہولیات کیلئے محکمہ تعلیم سے تجاویز طلب کی گئی ہیں جبکہ ملک بھر کی 90 سے زائد جیلوں میں قیدیوں کوکیلئے ٹیچر اور کتابوں کیلئے علیحدہ فنڈ قائم کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
پنجاب سمیت ملک بھر کی جیلوں میں مفت تعلیمی سہولیات کی فراہمی کیلئے محکمہ جیل خانہ جات اور محکمہ تعلیم کے کے درمیان ایک نیا معاہدہ طے پایا ہے جس کے مطابق ایک معروف جامعہ بھی ٹیچنگ سہولیات مفت فراہم کرے گی۔
حکومت نے ملک بھر کی 90 سے زائد جیلوں میں قیدیوں کو مفت تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کیلئے ٹیچر اور کتابیں فراہم کرنے کیلئے محکمہ تعلیم کے بجٹ کے علاوہ اعلیحدہ فنڈ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جیلوں میں تعلیم کیساتھ ساتھ مختلف ہنرز کی تعلیم بھی فراہم کی جائیگی جس کا مقصد قیدیوں کا کارآمد شہری بنانا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.