آئی جی سندھ نے نوشہروفیروز میں متعلقہ تھانے کی سرپرستی میں غیر قانونی جرگہ کا نوٹس لے لیا
جمعرات 19 مئی 2016 22:52
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مئی۔2016ء) ترجمان سندھ پولیس کے دفتر سے جاری ایک بیان کے مطابق آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے نوشہرو فیروز میں دو مزدوروں پر مبینہ تشدد اور متعلقہ تھانہ کی مبینہ سرپرستی میں غیر قانونی جرگہ کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر انتہائی سخت نوٹس لیا ہے ۔
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق آئی جی سندھ نے متعلقہ ڈی آئی جی اور ایس ایس پی سے مذکورہ واقعہ پر فوری انکوائری رپورٹ اور وقوعے میں ملوث عناصر کے خلاف تمام تر قانونی کاروائی پر مشتمل تفصیلات طلب کرلی ہیں ۔
انہوں نے ہدایات جاری کیں کہ رپورٹ میں اختیارات سے تجاوز کے مرتکبین پولیس افسران اور جوانوں سے کوئی بھی رعایت نہ برتی جائے اور انکے خلاف ناصرف محکمانہ بلکہ قانونی کاروائی کے لیئے بھی ہر ممکن اقدامات یقینی بنائے جائیں ۔مزید اہم خبریں
-
وزیر خارجہ سے نائجیرین ہم منصب کی ملاقات ،اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کی ملاقات
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
-
اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
-
4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل
-
نومئی کواندرون خانہ بغاوت ہوئی جس کی کوئی مثال نہیں ملتی،وزیردفاع
-
وزیراعظم شہبازشریف سے گندم اسیکنڈل تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کی ملاقات، پیر تک حتمی رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.