پاکستان ہاکی فیڈریشن کا لاہور میں پہلی نیشنل ہاکی اکیڈمی بنانے کا فیصلہ
جمعہ 20 مئی 2016 11:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 مئی۔2016ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے لاہور میں پہلی نیشنل ہاکی اکیڈمی بنانے کا فیصلہ کر لیا جس میں کھلاڑیوں کی جدید خطوط پر تربیت کی جائے گی جبکہ اکیڈمی میں تربیت پانے والے کھلاڑیوں کو ماہانہ وظیفہ بھی دیا جائے گا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پی ایچ ایف نے ہاکی کے کھلاڑیوں کی جدید تربیت کے لئے لاہور میں پہلی نیشنل ہاکی اکیڈمی بنانے کا فیصلہ کیا ہے جو کہ رواں سال کے آخر میں اپنا کام شروع کر دے گی۔
اکیڈمی میں کھلاڑیوں کی تربیت اور سہولت کے لئے کوچز ، ڈاکٹرز ، ٹرینرز اور فزیالوجسٹ کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی۔ نیشنل ہاکی اکیڈمی سے مختلف گروپ ایجیز کے قومی سینئر اور جونیئر کھلاڑی بھی مستفید ہو سکیں گے جبکہ اکیڈمی میں تربیت پانے والے کھلاڑیوں کو ماہانہ وظیفہ بھی دیا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ میں فخر زمان کی ترقی، حارث رؤف اور شاداب خان کی تنزلی
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منائی جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.