لیونل میسی سے متاثر شعیب ملک اپنا ’امیر‘ شائق بچے سامنے لے آئے
ہفتہ 21 مئی 2016 15:13
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار21مئی ۔2016ء ) سٹار فٹبالر لیونل میسی کے پلاسٹک شرٹ بوائے فین سے متاثر پاکستانی آل راؤنڈر شعیب ملک اپنا ایک ”امیر“ شائق بچہ سامنے لے آئے۔قومی ٹیم کے سابق کپتان نے خود ہی اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ایک بچے نے گرین کٹ پہنی ہوئی تھی جسکی شرٹ پر ہاتھ سے شعیب ملک اور نیچے 10 نمبر لکھا ہوا ہے، حالانکہ وہ شاہد آفریدی کی شرٹ کا نمبر ہے۔
شعیب ملک نے تصویر کے ساتھ لکھا کہ انہیں اپنے اس چھوٹے شائق بچے کی تلاش ہے تاکہ وہ اسکو اپنی کٹ دے سکیں۔دلچسپ بات یہ تھی کہ بچے نے مہنگے فٹ بال شوز پہن کر ٹیپ بال پر وکٹ کیپنگ کرتے ہوئے ہارڈ بال کے گلوز پہنے ہوئے تھے ۔یاد رہے کہ کچھ عرصے قبل غربت کے شکار ایک 5سالہ افغان بچے کی تصویر سوشل میڈیا پر مشہور ہوئی تھی جس میں اس نے پلاسٹک بیگ کو شرٹ کی طرح پہنا ہوا اور اس پر میسی لکھا تھا۔(جاری ہے)
I need to find this kid to give him my kit shirt one day, Allah has blessed me with so much love. Thank you all ❤️ pic.twitter.com/aeoFkjBv6Q
— Shoaib Malik (@realshoaibmalik) May 17, 2016
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
-
وفاقی دارالحکومت میں چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ سے فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا،احمد ریحان شیخ
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئر ہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل سری لنکن کرکٹرز وسیم اکرم سے رہنمائی لیں گے
-
فٹنس بہتری کیلئے خواتین کرکٹ ٹیم کو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
پاکستان کی 2009ء کا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم نے ہیوسٹن میں نمائشی میچ جیت لیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: وہاب ریاض نے بابر اور صائم کی اوپننگ جوڑی توڑنے کا اشارہ دیدیا
-
سلیکٹرز نے حسن علی کو واپس بلانے، اسامہ میر کو ڈراپ کرنے کی وجہ بتا دی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
میڈرڈ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.