قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں دستور کے آرٹیکل 70 کی تصریحات کو قومی اسمبلی میں کارروائی اور طریق کار کے قواعد2007 کے قواعد144 ،145اور146کے ساتھ ملا کر پڑھا جائے ،کے عین مطابق کارروائی کی جارہی ہے،آرٹیکل70 صراحت کرتا ہے کہ وفاقی قانون سازی کی فہرست میں کسی امر کے بارے میں کسی بل کی ابتداء کسی بھی ایوان میں ہو سکے گی اور اگر اسے وہ ایوان منظور کرے جس میں اس کی ابتداء ہوئی تھی تو اسے دوسرے ایوان میں بھیج دیا جائے گا
ترجمان قومی اسمبلی کی چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی کے بیان پر وضاحت
ہفتہ 21 مئی 2016 22:18
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 مئی۔2016ء ) ترجمان قومی اسمبلی کی جانب سے گزشتہ روز 21مئی 2016کو اخبارات میں شائع ہونے والے چیئرمین سینٹ کے بیان پر وضاحت کی گئی ہے۔ چیئر مین سینٹ میاں رضا ربانی نے سینٹ کے اجلاس میں ریمارکس دیے تھے کہ سینٹ سے منظور کئے جانے والے آٹھ بل اب تک قومی اسمبلی میں پیش نہیں کئے جا سکے اور اب تک سیکرٹریٹ میں موجود ہیں۔
ہفتے کو جاری کئے جانے والے بیان کے مطابق ، ترجمان قومی اسمبلی نے کہا کہ بل جن کی سینیٹ میں ابتداء ہوئی اور اسمبلی کو ارسال کر دیئے گئے پرقومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں دستور کے آرٹیکل 70 کی تصریحات جنہیں قومی اسمبلی میں کارروائی اور طریق کار کے قواعد ،۲۰۰۷ء کے قواعد ۱۴۴، ۱۴۵اور۱۴۶ کے ساتھ ملا کر پڑھا جائے ،کے عین مطابق کارروائی کی جارہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.