پی سی بی نے 2نئی کر کٹ کمیٹیز بنادیں، ممکنہ نئے این سی اے ڈائریکٹر مدثر نذر کمیٹی سربراہ مقرر
اتوار 22 مئی 2016 13:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 مئی۔2016ء) پاکستان کر کٹ بورڈ(پی سی بی)نے 2نئی کر کٹ کمیٹیز تشکیل د ے دیں،ایک کمیٹی کے سربراہ این سی اے کے ممکنہ نئے ڈائریکٹر مدثر نذر کو جبکہ ڈومیسٹک کرکٹ ایڈوائزری کمیٹی کا سربراہ شکیل کو مقرر کیا گیا ہے،دونوں کر کٹ کمیٹیز کے قیام کا باضابطہ اعلان آئندہ چند روز میں کر دیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے ملک میں کر کٹ کی کے انفراسٹرکچر کو بہتر کر نے اور ڈومیسٹک نظام کو بہتر بنانے کیلئے کر کٹرز پر مشتمل 2کر کٹ کمیٹیز تشکیل دے دیں ہیں۔
ذرائع کے مطابق نئی کر کٹ کمیٹی کے سربراہ سابق ٹیسٹ کر کٹر اور این سی اے کے ممکنہ ڈائریکٹر مدثر نذر ہیں، جبکہ کمیٹی میں دیگر ارکان میں سابق اسپنر اقبال قاسم اور سابق ویمن کرکٹر عروج ممتاز شامل ہیں، اسکے علاوہ عدنان مظفر کو کر کٹ کمیٹی کا سیکریٹری مقرر کیا گیا ہے کو کمیٹی کے اجلاس کے انعقاد و دیگر امور سنبھالیں گے یہ کمیٹی کرکٹ کے تمام معاملات دیکھے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.