تحر یک انصاف کا میاں نوازشر یف کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنیکا اعلان کر دیا
ڈاکٹر یاسمین راشد وزیر اعظم کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کریں گی ‘نوازشر یف صاد ق اور امین نہیں رہے ‘تر جمان تحر یک انصاف
اتوار 22 مئی 2016 22:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 مئی۔2016ء) تحر یک انصاف نے پانامہ لیکس کے معاملے پر وزیر اعظم میاں نوازشر یف کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن سے رجوع کرنیکا اعلان کر دیا ‘ڈاکٹر یاسمین راشد وزیر اعظم کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کریگی ۔
(جاری ہے)
تحر یک انصاف کے تر جمان نعیم الحق نے اپنے ایک انٹر ویو کے دوران کہا کہ نوازشر یف صادق اور امین نہیں رہے انکے خلاف ایک نہیں بہت سے ثبوت آچکے ہیں اس لیے انکو چاہیے وہ فوری طور پر مستعفی ہوجائے ویسے بھی لاہور میں نوازشر یف کے مقابلے میں الیکشن لڑنیوالی تحر یک انصاف کی خاتون رکن ڈاکٹر یاسمین راشد انکی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر کر نے جا رہی ہے اوراگر الیکشن کمیشن نے شفاف تحقیقات کی تو مجھے سوفیصد یقین ہے نوازشر یف نااہل ہوں جائیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ نوازشر یف کیلئے بہتر یہی ہوگا کہ وہ الیکشن کمیشن یا سپر یم کورٹ سے نااہل ہونے سے پہلے ہی استعفیٰ دیدیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.