ریاض: سعودی قاتل کو 3کروڑ 50لاکھ ریال خون بہا ادا کرنے کا حکم
پیر 23 مئی 2016 11:34
ریاض: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔23مئی 2016ء) : سعودی عرب کی ایک عدالت نے سعودی شہری کو قتل کے مقدمے میں چار ماہ کے اندر 35ملین سعودی ریال تقریباََ پاکستانی 97,81,86,104کروڑ رپئے مقتول کے خاندان کو ادا کرنے کا حکم سنادیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شمالی علاقے ”سکاکا“ کی مقامی عدالت نے قاتل کی سزائے موت کو ختم کرنے سے متعلق اپنے فیصلے میں لکھا کہ اگر قاتل چار ماہ کے اندرتین کروڑ پچاس لاکھ ریال خون بہا ادا کر دیتا ہے ، تو اس کی سزائے موت ختم کر دی جائے گی۔
اسلامی قوانین کے مطابق اگر کوئی مسلمان کسی دوسرے مسلمان کو قتل کر دیتا ہے ،تو مقتول کے گھر والے دّیت کی رقم لے کر اس کی سزا معاف بھی کر سکتے ہیں ۔ اور سعودی عرب میں دیّت کی رقم سرکاری طور پر تین لاکھ سعودی ریال رکھی گئی ہے۔ لیکن اگر مقتول کاخاندان چاہے تودّیت کی رقم جتنی چاہے مانگ سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.