حکمرانوں نے لوٹ مار کا نام جموریت رکھا ہواہے، چیئرمین سنی اتحاد کونسل
ذیشان حیدر پیر 23 مئی 2016 19:23
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23 مئی۔2016ء ) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے لوٹ مار کا نام جموریت رکھا ہواہے۔نواز ، زرداری اور فضل الرحمن کالندن میں اکھٹے ہوناکرپشن بچا? مہم کاحصہ ہے۔احتساب روکنے کیلئے نیا لندن پلان بن رہاہے۔پاکستان کی حدود میں امریکی ڈرون حملہ کھلی جارحیت ہے۔حکمران پاکستان کی خود مختاری کا تحفظ کرنے میں ناکام ہیں۔
آئی ایم ایف کی ہدایات پر بننے والابجٹ عوام دوست نہیں ہوگا۔ مودی خطے میں پاکستان کو تنہا کرنے کیلئے سر گرم ہے۔امریکہ بھارت کو نیٹو کا حصہ بنانا چاہتا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے رائے صلاح الدین کھرل ایڈووکیٹ کی قیادت میں وکلاء کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ آزاد کشمیر کے الیکشن فوج کی نگرانی میں کروائے جائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.