ملااختر منصور کی ہلاکت کوئی معمولی بات نہیں، اس سے پاکستان کو ایک خطرناک علاقائی سلامتی کے بحران میں دھکیل دیا گیا ہے، سینیٹرشیریں رحمان
خارجہ پالیسی کے اہم مسائل پر حکومت کی کوئی گرفت نہیں ہے، اہم اسٹریٹجک پالیسی معاملات میں حکومت ناکام ہو چکی ہے،نائب صدر پاکستان پیپلزپارٹی
پیر 23 مئی 2016 20:47
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 مئی۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کے امریکی ڈرون حملے میں ملااختر منصور کی ہلاکت کوئی معمولی بات نہیں، اس سے پاکستان کو ایک خطرناک علاقائی سلامتی کے بحران میں دھکیل دیا گیا ہے اور ایسا لگتا ہے کہ حکومت خارجہ پالیسی کے اہم مسائل پر اپنی گرفت کھو دی ہے ۔
پیرکوافغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور کی ڈرون حملے میں ہلاکت کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے نائب صدر نے حکومت سے سوال کیا ہے کے ملا اخترمنصور کے سفری دستاویزات کس نے جاری کیں اور جان کیری نے وزیر اعظم کو فون کر اس سلسلے میں کیا بات کی ۔حکومت اس بات کی بھی وضاحت کرے کہ دفتر خارجہ کوپاکستان کی خود مختاری کی خلاف ورزی کے خلاف واضع بیان جاری کرنے میں ایک دن سے زائد وقت کیوں لگایا جبکہ وزیر اعظم اور آرمی چیف کو ہفتے کی رات مطلع کیا گیا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.