پولی کلینک توسیعی منصوبہ کے تحت 1200 بستر پر مشتمل ایک جدید ترین ہسپتال تعمیر کیا جائے گا، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
پیر 23 مئی 2016 21:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 مئی۔2016ء) وزیر مملکت برائے کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمینٹ ڈویڑن، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پولی کلینک توسیعی منصوبہ کے تحت 1200 بستر پر مشتمل ایک جدید ترین ہسپتال تعمیرکیا جا رہا ہے۔ یہ بات اْنہوں نے پولی کلینک توسیعی منصوبہ کے حوالہ سے قائم کردہ اسٹیرنگ کمیٹی کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی۔
وزیر مملکت برائے کیڈ نے اجلاس میں شارٹ لسٹ کی جانے والی تعمیراتی اور ڈیزائن کمپنیوں سے ہسپتال سے مکمل مجوزہ ڈیزائن پر بریفنگ لی اور پیش کردہ نقشہ جات کا تفصیلی جائزہ لیا۔اْنہوں نے پروجیکٹ ڈائریکٹر کو ہدایات جاری کیں کہ آئیندہ چھے سے آٹھ ہفتوں کے اندر حتمی نقشہ منظور کرایا جائے تاکہ منصوبہ پر تعمیراتی کا م کا جلد آغاز کیاجا سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.