پنجاب اسمبلی‘قبضہ مافیا کے زیر کنٹرول سرکاری اراضی کے متعلقہ محکمہ کے عدم جوابات پرمتعدد سوال موخر
سپیکر کی ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت،‘محکمہ کی طرف سے غلط جوابات دینے پر سوال متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرددو ماہ میں رپورٹ طلب
پیر 23 مئی 2016 22:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 مئی۔2016ء) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں قبضہ مافیا کے زیر کنٹرول سرکاری اراضی کے متعلقہ محکمہ کے عدم جوابات پرمتعدد سوال موخر ‘ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت،جبکہ محکمہ کی طرف سے غلط جوابات دینے پر سوال متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرددو ماہ میں رپورٹ طلب کر لی ۔سوموار کے روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں محکمہ مال و کالونیز کے بارے میں سوالوں کے جوابات دیئے گئے محکمہ کے بارے میں سوالوں کے جوابات پارلیمانی سیکرٹری چوہدری زاہد اکرم جبکہ کالونیز کے بارے میں پارلیمانی سیکرٹری نازیہ راحیل نے جوابات دیئے ۔
رکن اسمبلی ابو حفص کے سوال کا غلط جواب آنے کی وجہ سے سپیکر نے ان کا سوال متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپر کردیا اور دو ماہ کے اندر رپورٹ بھی طلب کر لی‘امجد علی جاوید کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی احکامات کی روشنی میں جو لوگ میرٹ پر پورا اترتے تھے انہیں کچی آبادی میں مالکانہ حقوق دیدئے گئے ہیں اور جو میرٹ پر نہیں اترتے وہ ابھی پراسز میں ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.