نوشکی :ڈرون حملے میں تباہ ہونے والی گاڑی اور موقع سے تمام شواہد اکٹھے کر لیے گئے
میاں محمد ندیم منگل 24 مئی 2016 13:13
نوشکی (اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔24مئی۔2016ء) نوشکی کے قریب مبینہ ڈرون حملے میں تباہ ہونے والی گاڑی اور موقع سے تمام شواہد اکٹھے کر لیے گئے ہیں تاہم حملے میں ہلاک ہونے والے محمد ولی کی لاش وصول کرنے تین روز بعد بھی کوئی ہسپتال نہیں پہنچا۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق نوشکی مبینہ ڈرون حملے کے حوالے سے آئندہ 48 گھنٹے انتہائی اہم ہیں۔
موقع سے تمام شواہد اکٹھے کئے جا چکے ہیں ، تمام شواہد 48 گھنٹے کے دوران اعلیٰ تحقیقاتی اداروں کے حوالے کر دئیے جائیں گے جبکہ براہ راستہ تفتان ایران سے پاکستان آنے والے تمام افراد کا ڈیٹا بھی حاصل کر لیا گیا ہے۔مقامی نشریاتی ادارے نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ حاصل کئے گئے ڈیٹا کے مطابق محمد ولی نامی شخص 21 تاریخ کو ایرانی ویزے پر پاکستان میں داخل ہوا جبکہ اس سے قبل محمد ولی ایران کے شہر مشہد اور دیگر شہر وں میںبھی گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوکرین اور روس کے ایک دوسرے کے انرجی انفراسٹرکچرز پر حملے
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
-
حکومت پنجاب کا سکولوں میں فری انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.