موجودہ حکومت نے پاک چین سفارتی تعلقات کو اقتصادی تعلقات میں ڈھال دیا ،
اقتصادی راہداری 65 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ ہے ، چین پاکستان میں سرمایہ کاری کرنیوالا سب سے بڑا ملک بن گیا ہے، ماضی میں پاکستان کی قیادت نے چین کیساتھ دوستی پر زیادہ توجہ نہیں دی وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی واصلاحات احسن اقبال کاپی بی سی میں ''پاکستان چین آئرن برادرز'' کے موضوع پر سیمینار سے خطا ب
منگل 24 مئی 2016 15:30
اسلام آباد ۔ 24 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 مئی۔2016ء) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی واصلاحات احسن اقبال نے کہاہے کہ موجودہ حکومت نے پاک چین سفارتی تعلقات کو اقتصادی تعلقات میں ڈھال دیا ہے ، چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ 65 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا منصوبہ ہے ، چین پاکستان میں سرمایہ کاری کرنیوالا سب سے بڑا ملک بن گیا ۔
وہ منگل کو پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن اسلام آباد میں ''پاکستان چین آئرن برادرز'' کے موضوع پرایک سیمینار سے خطا ب کررہے تھے۔وفاقی وزیر نے کہاکہ پاکستان اور چین کی دوستی نفع اورنقصان سے بالاتر ہے ، چین کی معشیت سے پوری دنیا مستفید ہو رہی ہے ہمیں بھی فائدہ اٹھانا چاہیے ، چین کی قیادت ہر صورت میں پاکستان پر اعتماد کر سکتی ہے ، چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ذریعے کوئلہ سے بجلی پیدا کی جائے گی اور سے پسماندہ علاقوں کی قسمت بدل جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.