پی سی بی نے محمد حفیظ سے ٹویٹرپر جاری کردہ بیان کے حوالے سے وضاحت طلب کرلی
منگل 24 مئی 2016 16:42
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 مئی۔2016ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اوپنر محمد حفیظ سے ان کے سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان کے حوالے سے وضاحت طلب کرلی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق محمد حفیظ نے دو روز قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر تعلیم نے متعلق ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ صرف ڈگریاں رکھنا ہی کافی نہیں ہوتا ، انہیں ٹیسٹ کرکٹر ہونے پر فخر ہے اور یہی ان کی ڈگری ہے۔ذرائع کے مطابق حفیظ کے اس ٹویٹ سے ایسا تاثر ابھرا جیسے انہوں نے چیئر مین پی سی بی شہریار خان کے ا س بیان کے جواب میں یہ ٹویٹ کیا ہے جس میں شہریار خان نے ملکی کرکٹ کی تباہی کی وجہ کھلاڑیو ں کا اعلی تعلیم یافتہ نہ ہونا قرار دیا تھا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ کے ممکنہ کھلاڑی کل امریکی ویزے کیلئے اپلائی کریںگے
-
محسن نقوی نے قومی کرکٹ ٹیم میں اتحاد کے مسائل کا اعتراف کرلیا
-
بابر اعظم کو کب تک قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا ہے؟ چیئرمین پی سی بی بول پڑے
-
بابر اعظم مشترکہ طور پر کامیاب ترین ٹی ٹونٹی کپتان بن گئے
-
قومی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز نے اپنی حکمت عملی شیئر کردی
-
احسان اللہ کے علاج میں غفلت، چیئرمین پی سی بی کا ذمہ دار افراد کیخلاف ایکشن کا اعلان
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.