ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کوہاٹ ریجن اختر حیات گنڈا پور کا دورہ ہنگو
ملک عثمان منگل 24 مئی 2016 17:01
ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24 مئی۔2016ء) ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس کوہاٹ ریجن اختر حیات گنڈا پور کا دورہ ہنگو۔تعلیمی اداروں کی سیکورٹی کاجائزہ۔پولیس ٹریننگ کالج ہنگو اور اسسٹنٹ پولیس لائن کا بھی دورہ کیا۔سیکورٹی فراہمی اور سیکورٹی بارے متعلقہ اداروں کی سربراہان سے تبادلہ خیال۔پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کی ذمہ دار فورس ہیں۔
امن و امان کے فروغ اور تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے تمام تر وسائل بر وے کار لائے جائیں گے۔ڈی آئی جی کوہاٹ اختر حیات گنڈا پور۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی کوہاٹ ریجن اختر حیات گنڈا پور نے اچانک ہنگو کا دورہ کر کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شاہ نظر و دیگر افسران کے ہمراہ گورنمنٹ ہائی سکول ابراہیم زئی ،گورنمنٹ ڈگری کالجز مردانہ و زنانہ ہنگو،ہائی سکول نمبر 2ہنگو و دیگر تعلیمی اداروں میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور تعلیمی اداروں کے سربراہان سے سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.