پنجاب میں 3ہزار 560ایکٹر سرکاری اراضی پر لینڈ مافیا کے قبضے کا انکشاف
صرف لاہور میں قبضہ کی گئی اراضی کی ملکیت 10ارب 92کروڑ 20لاکھ روپے ہے ‘ذرائع نجی ٹی وی
منگل 24 مئی 2016 19:52
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مئی۔2016ء) پنجاب میں 3ہزار 560ایکٹر سرکاری اراضی پر لینڈ مافیا کے قبضے کا انکشاف ہوا ہے ،صرف لاہور میں قبضہ کی گئی اراضی کی ملکیت 10ارب 92کروڑ 20لاکھ روپے ہے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی آڈٹ رپورٹ برائے 2014-15ء کے مطابق لینڈ مافیا نے صوبہ پنجاب میں 3ہزار 560ایکٹر سرکاری اراضی پر قبضہ جما رکھاہے ۔
صرف لاہور میں 10ارب 92کروڑ 20لاکھ روپے ،شیخوپورہ میں 11ارب 52کروڑ اور ننکانہ صاحب میں 5ارب 75کروڑ 10لاکھ روپے کی اراضی پر لینڈ مافیا کا قبضہ ہے ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ محکمہ ریونیو اور محکمہ اوقاف اربوں روپے کی اراضی واگزار کرانے میں ناکام رہے ہیں اور اس حوالے سے کوئی حکمت عملی بھی مرتب نہیں کی جا سکی ۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.