پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے تعلقہ شہدادپور اور جٹیا ٹاؤن کمیٹی کے لئے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے امیدوار نامزد کردئیے گئے
بدھ 25 مئی 2016 16:35
شہدادپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مئی۔2016ء) پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے تعلقہ شہدادپور اور جٹیا ٹاؤن کمیٹی کے لئے چیئرمین اور وائس چیئرمین کے امیدوار نامزد کردئیے گئے ، نو منتخب امیدواروں کوعوام کی مبارکباد، سینکڑوں لوگوں نے پھولوں کے ہار پہنائے اور مٹھائی تقسیم کی گئی ، پیپلز پارٹی کے نو منتخب کونسلرز کا قیادت سے اظہار تشکر ۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے میونسپل کمیٹی شہدادپور کے لئے سابق صوبائی وزیر عبدالسلام تھہیم کے بھتیجے اور نو منتخب کونسلر بیرسٹر علی تھہیم کو چیئرمین اور محمد لقمان راجپوت کو وائس چیئرمین جبکہ جٹیا ٹاؤن کمیٹی کے لئے نو منتخب کونسلر محمد رمضان راجپوت کو چیئرمین اور محمد انور چانڈیو کو وائس چیئرمین کا امیدوار نامزد کر دیا گیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.