آئندہ قومی بجٹ میں بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لیے بڑی رقم مختص کی جائے گی،چوہدری طاہر بشیر چیمہ
بدھ 25 مئی 2016 19:24
چشتیاں۔25 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 مئی۔2016ء ) مسلم لیگ (ن) کے راہنما و ممبر قومی اسمبلی چوہدری طاہر بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ چائنہ پاکستان اقتصادی راہداری ،گواردر بندرگاہ ،صنعتی زون ،بجلی و انفراسٹرکچر کے تاریخ ساز منصوبوں کی بدولت پاکستان کے تمام صوبے اور علاقے ترقی و خوشحالی کے سفر پر گامزن ہوں گے ،پاکستان کے بیس کروڑ عوام ملک کی سیاسی و عسکری قیادت کے انقلابی اقدامات کو بھی فراموش نہیں کر سکیں گے۔
انہوں نے چشتیاں آفس میں بلدیہ چشتیاں کے کونسلروں ،تاجروں اور معززین کے ساتھ ایک ملاقات میں مزید کہا کہ آئندہ قومی بجٹ میں پسماندہ علاقوں کی ترقی اور بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لیے بڑی رقم مختص کی جائے‘ شہروں اور دیہاتوں میں پینے کے صاف پانی کے علاوہ زرعی معیشیت کے استحکا م کے لیے کسانوں کی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو بھی ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.