دھان کی پنیری کی کا شت 20 جون تک مکمل کرلی جا ئے،محکمہ زراعت
جمعرات 26 مئی 2016 13:23
لاہور۔26 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 مئی۔2016ء)دھان کے کاشتکار تینوں اقسام کی پنیری کی کا شت20جون تک مکمل کرلیں۔محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے دھان کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ موٹی اقسام کے ایس 282،نیاب اری9،اری 6،کے ایس کے133،کے ایس کے434،نیاب2013اقسام کی پنیری کی کاشت 20مئی تا 7جون جبکہ وائے26،پرائیڈ1،شہنشاہ2،پی ایچ بی71، آرائز سوئفٹ اقسام کی پنیری کی کاشت 20مئی تا15جون تک مکمل کریں۔
اسی طرح پی ایس 2 ، پی کے 386، سپرباسمتی، باسمتی 385،باسمتی2000،باسمتی 515،باسمتی370،باسمتی پاک(کرنل باسمتی) باسمتی198کی پنیری کی کاشت یکم جون تا 20جون تک مکمل کریں۔ دھان کے بیج کی شرح اگاؤ معلوم کرنے کیلئے ذخیرہ شدہ بیج کی ہر لاٹ سے کم از کم 400 بیج لے کر 24 گھنٹے کیلئے پانی میں بھگو نے کے بعد انہیں گیلے کپڑے میں لپیٹ کر 36تا 48گھنٹے سائے میں رکھا جائے اور احتیاط کی جائے کہ یہ کپڑا مسلسل گیلا رہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.