بجلی کے شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لئے پرکشش مراعات دی جا رہی ہیں،ایم ڈی پرائیویٹ پاور انفراسٹرکچر بورڈ
جمعرات 26 مئی 2016 16:12
اسلام آباد ۔ 26 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 مئی۔2016ء) پرائیویٹ پاور انفراسٹرکچر بورڈ کے مینجنگ ڈائریکٹر شاہ جہان مرزا نے کہا ہے کہ بجلی کے شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لئے پرکشش مراعات دی جا رہی ہیں، ملکی اورغیرملکی سرمایہ کاروں کو اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے، 2020ء تک بجلی کی طلب 31ہزار میگاواٹ ہو جائے گی۔
(جاری ہے)
انہوں نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کو یہاں بجلی کی پیداوار سے متعلق 8ویں سالانہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت بجلی کے شعبے میں سرمایہ کاری بڑھا رہی ہے، پرائیویٹ کمپنیاں پرکشش مراعات اور حکومت کی مفید پالیسیوں کی وجہ سے اس شعبے میں بھرپور دلچسی کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔ پرائیویٹ پاور انفراسٹرکچر بورڈ کے 28منصوبوں سے 16ہزار 212میگا واٹ بجلی کی پیداوار متوقع ہے، پی پی آئی بیز بجلی کی پیداوار میں اضافے اور نجی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کے لئے ہر ممکن اقدامات کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالرکے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
وفاقی وزیرصنعت و پیداواررانا تنویرحسین 4 مئی کوایف پی سی سی آئی کا دورہ کریں گے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کارحجان، 100انڈیکس میں 444.90پوائنٹس کی کمی
-
لاہور: برائیلرگوشت کی قیمت میں 15 روپے کلواضافہ
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.