مشیر صحت پنجاب کی زیر صدارت ٹیکنیکل ایکسپرٹس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس
ڈینگی مریضوں کے خون کا پی سی آر ٹیسٹ کا کام ڈی سینٹر لائزڈ کرنے کا فیصلہ
جمعرات 26 مئی 2016 19:12
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مئی۔2016ء) مشیر وزیر اعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت جمعرات کے روز انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں ٹیکنیکل ایکسپرٹس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا ۔ اجلاس میں صوبے میں ڈینگی کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور اس حوالے سے ڈینگی کے مشتبہ، ممکنہ اور مصدقہ مریضوں کے علاوہ انڈور اور آؤٹ ڈور ڈینگی سرویلنس میں رپورٹ ہونے والے ڈینگی لاروا کی ڈیٹا شیٹرنگ کی گئی ۔
اجلاس میں ڈینگی مریضوں کے خون میں وائرس کی قسم کا پتہ چلانے اور ڈینگی لاروا میں وائرس کی تصدیق کے لئے پی سی آر لیبارٹری ٹیسٹ کو ڈی سینئر لائزڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔مشیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ پی سی آرٹیسٹ لاہور کے علاوہ راولپنڈی اور ملتان میں کیا جائے گا تاکہ بلڈ سیمپل اور ڈینگی لاروا کی ٹرانسپو ٹیشن سے بچا جا سکے اور ٹیسٹوں کے رزلت زیادہ مصدقہ اور جلدی حاصل کئے جا سکیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
-
فیصل جاوید اور انسداد دہشتگردی عدالت کے جج میں خوشگوار مکالمہ
-
بانی پی ٹی آئی سمجھتے ہیں کہ وہ بات نہیں کرنی چاہیے جو ملک اور اداروں کیلئے بہتر نہ ہو، وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.