سیکرٹری پرائمر اینڈ سکینڈری ہیلتھ علی جان خان کی زیر صدارت اجلاس
اجلاس میں صحت کے شعبہ میں اصلاحات اور نئے اقدامات پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا
جمعرات 26 مئی 2016 19:12
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 مئی۔2016ء) سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ پنجاب علی جان خان نے ہدایت کی ہے کہ پوسٹ گریجوایشن مکمل کرنے والے تمام میڈیکل آفیسرز کی بطور کنسلٹنٹ ڈی ایچ کیو ہسپتالوں میں تعیناتی یقینی بنائی جائے،انہوں نے افسران کو ہدایت کی کہ محکمہ صحت میں شروع کئے گئے نئے اقدامات اور سکیموں کو بروقت مکمل کرنے کے لئے نگرانی اور فالو اپ پر خصوصی توجہ دی جائے۔
انہوں نے یہ بات یہاں پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر میں جاری اقدامات اور نئی سکیموں پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لئے ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب ڈاکٹر مختار حسین سید،پالیسی اینڈ سٹرٹیجک پلاننگ یونٹ کے ڈائریکٹر محمد خان رانجھا،ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن عدنان ظفر اور تمام شعبوں کے سینئر افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.