مظفر گڑھ،زہریلی مٹھائی کھانے سے 6 افراد کی حالت غیر،ہسپتال منتقل
جمعہ 27 مئی 2016 11:34
مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مئی۔2016ء ) مظفر گڑھ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے 6 افراد کی حالت غیر ہو گئی جن کو نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا ۔
(جاری ہے)
سلطان کالونی کے رہائشی اکبر نے میلاد کے بعد بانٹنے کے لیے قریبی بیکری سے مٹھائی منگوائی جو کہ زہریلی نکلی۔ مٹھائی کھانے والے خاندان کے 6 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ جنہیں ابتدائی طور پر مظفر گڑھ ہسپتال لایا گیا لیکن حالت مزید خراب ہونے پر ملتان کے نشترہسپتال کے ایمر جنسی وارڈ میں منتقل کر دیا گیا۔ ڈاکڑز کا کہنا ہے کہ 6 افراد میں 3 کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔
مزید اہم خبریں
-
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار رائے ایوارڈ یولیا ناوالنایا کے نام
-
وزیر اعظم مودی کی نفرت انگیز بیان بازی سود مند یا نقصان دہ؟
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن”آئی کیوب قمر“ چاند کیلئے روانہ ہوگیا
-
خضدار ، بم دھماکے میں پریس کلب خضدار کے صدر جاں بحق ،9افراد زخمی
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.