ریحام خان کی پہلی فلم جانان کا ٹریلر جاری
جمعہ 27 مئی 2016 14:33
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 مئی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی پہلی فلم جانانکا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق ریحام خان پروڈکشنز کے بینر تلے بننے والی پاکستانی فلم جانان کا ٹریلر ریلیز کر د یا گیا ہے،تاہم فلم رواں سال عید الاضحی کے موقع پر نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ جانان میں ہدایتکاری کے فرائض اظفر جعفری نے ادا کیے ہیں ۔جانان کی کہانی درحقیقت خیبرپختونخوا کی بوسیدہ رسم و راج اور ثقافت میں پنپنے والی محبت کی عکاس ہے۔ریحام خان کی جانان میں اداکارہ ارمینہ خان، بلال اشرف، خوبرو علی اور رحمن نمایاں کرداروں میں نظر آئیں گے
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
-
طلاق بیک وقت آزادی اور ناکامی ہے، حنا آفریدی
-
دی گلاس ورکر اینیسی انٹرنیشنل اینی میشن فلم فیسٹیول کیلئے منتخب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.