نادرا کی جانب سے پاکستانیوں کے شناختی کارڈز کی تصدیق کے لیئے طریقے کار مرتب کرلیا گیا
وزیر داخلہ کی منظوری کے بعد شناختی کارڈز کی تصدیق کا عمل شروع کیا جائے گا
جمعہ 27 مئی 2016 15:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 مئی۔2016ء) نادرا کی جانب سے پاکستانیوں کے شناختی کارڈز کی تصدیق کے لیئے طریقے کار مرتب کرلیا گیانجی ٹی وی کے مطابق شناختی کارڈز کی تصدیق کیلئے دو سے تین منصوبے وزارت داخلہ کو دیئے جائیں گے ‘ وزیر داخلہ کی منظوری کے بعد شناختی کارڈز کی تصدیق کا عمل شروع کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
شناختی کارڈز کی بائیو میٹرک تصدیق کیلئے شہریوں کو ایک بار پھر فنگر پرنٹس دینا ہونگے۔
ذرائع کے مطابق سمندر پار پاکستانیوں کو سفارتخانوں اور قونصل خانوں میں آکر فنگر پرنٹس دینا ہونگے، جبکہ تصدیق کا عمل بیک وقت اور مرحلہ وار شروع کرنے کی تجاویز بھی زیر غور ہیں ۔ نادرا ذرائع نے بتایا کہ نادرا شناختی کارڈز کی تصدیق کیلئے زیادہ سے زیادہ تین ماہ کا عرصہ درکار ہو گا جن شناتختی کارڈز کی تصدیق نہیں ہو گی وہ کینسل کر دیئے جائیں گے ۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.