دنیا میں انسانیت کی خدمت سے بڑا کوئی مشن نہیں،پرنسپل پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل کالج
جمعہ 27 مئی 2016 19:41
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 مئی۔2016ء) پرنسپل پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل کالج انسٹی ٹیوٹ پروفیسرڈاکٹر خالد محمود نے کہا ہے دنیا میں انسانیت کی خدمت سے بڑا کوئی مشن نہیں اور نہ ہی اس سے بڑی کوئی عبادت ہے- انہوں نے کہا ذہنی نشونما اور مقابلے کے مثبت رجحان کے حوالے سے غیر نصابی سرگرمیوں کا انعقاد طلباء و طالبات کے لئے اشد ضروری ہوتا ہے۔
تقریب میں مستقبل کے ڈاکٹرز نے مختلف حوالوں سے اپنی پرفارمنس دے کر یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ شعبہ طب کے علاوہ دیگر فیلڈز میں بھی بخوبی طور پر اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں اور ان کی معاشرے میں پائی جانے والی اقدار اور وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ ان میں ہونے والی تبدیلیوں پر گہری نگاہ ہے۔ اس امر کا اظہار انہوں نے لاہور جنرل ہسپتال سے منسلک امیر الدین میڈیکل کالج پی جی ایم آئی کی ڈرامیٹک سوسائٹی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والی تقریب کے شرکاء سے خطاب میں کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.