ایران ، افغانستا ن کے ساتھ بھارتی معاہدے ،خارجہ پالیسی کی ناکامی قراردیا ہے، پیر اعجاز ہاشمی
گیس پائپ لائن منصوبے کو ہم نے کوئی اہمیت نہیں دی،ایرانی صدر سے دورے میں شایان شاں سلوک نہیں کیا گیا، سربراہ جے یو پی
جمعہ 27 مئی 2016 19:44
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 مئی۔2016ء) جمعیت علما پاکستان کے مرکزی صدر پیر اعجاز احمد ہاشمی نے ایران اور افغانستا ن کے ساتھ بھارت کے حالیہ معاہدوں اور مشترکہ بحری مشقوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسے خارجہ پالیسی کی ناکامی قراردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے امت مسلمہ میں جانبدارانہ کردار کے باعث ایران ناراض ہوکر ہمارے دشمن ملک کے ساتھ مل گیا ہے۔
جبکہ اس سے سعودی عرب نے بھی ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کو اعزاز سے نوازا اور معاہدے کئے۔ہم دونوں اسلامی ممالک کے درمیان تنازع میں بھی کردار ادا نہیں کرسکے۔ جے یو پی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات رشید رضوی سے گفتگو کرتے ہوئے پیر اعجاز ہاشمی نے کہا کہ ناکام خارجہ پالیسی کے باعث پاکستان اپنے ہمسایہ دوست ممالک سے دور ہوکر تنہائی کا شکار ہوتا جارہا ہے، جس کی وجہ اس کا امت مسلمہ میں جانبدارانہ کردار ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.