مشعل اوباما کی اچانک پاکستانی سفیر کے گھر آمد ‘پاک امریکہ تعلقات پر گفتگو
ہفتہ 28 مئی 2016 16:47
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مئی۔2016ء) صدر براک اوبامہ کی اہلیہ امریکی خاتون اول مشعل اوباما اچانک پاکستانی سفیر کے گھر پہنچ گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مشعل اوباما نے ملاقات میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی سے پاک امریکا تعلقات پر گفتگو کی۔
(جاری ہے)
واضح رہے کہ ایک ہفتہ قبل پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں امریکا نے ڈرون حملے میں افغان طالبان کے امیر ملا اختر منصور کو نشانہ بنایا تھا، پاکستان نے ڈرون حملے کو خود مختاری کے خلاف قرار دیا تھا ‘حالیہ دنوں میں امریکا کی سینیٹ نے پاکستان کو F-16 طیارے خریدنے کے لیے 43 کروڑ ڈالر کی امداد پر بھی پابندی لگائی ہے جس کی وجہ سے ماہرین قرار دے رہے ہیں کہ دونوں ممالک کے تعلقات میں تناوٴ موجود ہے۔
میڈیا رپورٹس میں کہا گیا کہ جلیل عباس جیلانی سے امریکی خاتون اول کی ملاقات میں پاکستان کے تعلیمی شعبے میں امریکی امداد پر بھی بات چیت ہوئی۔ یہ پہلی بار ہے کہ کوئی خاتون اول پاکستانی سفیر کے گھر آئی ہیں۔جلیل عباس جیلانی نے سوشل میڈیا پر مشعل اوباما کے ساتھ لی گئی تصویر پوسٹ کی ہے، تصاویر میں دیگر افراد بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.