پاناما لیکس پر ٹی او آرز کے حوالے سے مسلم لیگ ن کو لچک دکھانا ہوگی ، سید خورشید شاہ
چاہتے ہیں متفقہ ٹی او آرز فائنل کرکے سپریم کورٹ کوخط لکھا جائے، حکومت کو سوچنا ہے اپوزیشن کو کیسے ساتھ لے کر چلا جائے ، سکھرمیں میڈیا سے بات چیت
ہفتہ 28 مئی 2016 22:52
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 مئی۔2016ء) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سیدخورشید شاہ نے کہا ہے کہ پاناما لیکس پر ٹی او آرز کے حوالے سے مسلم لیگ ن کو لچک دکھانا ہوگی ، حکومت اپنے ٹی او آرز لانا چاہتی ہے لیکن متفقہ ٹی آر اوز ہوں تو اچھی بات ہے جب کہ ہم چاہتے ہیں متفقہ ٹی او آرز فائنل کرکے سپریم کورٹ کوخط لکھا جائے۔۔ حکومت کو سوچنا ہے کہ اپوزیشن کو کیسے ساتھ لے کر چلا جائے ۔
ہفتہ کو سکھر میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا اگر اپوزیشن کو ساتھ لے کر چلنے میں حکومت کو کچھ دینا پڑے تو کوئی حرج نہیں ہے۔ جمہوریت اور پارلیمنٹ دونوں لازم اور ملزوم ہیں۔انہوں نے کہاکہ پاناما لیکس کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے اپوزیشن اور حکومتی ٹی او آرز کو مزید اختیارات ملنے چاہئیں، پارلیمنٹ ہی واحد فورم ہے جہاں مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف
-
نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں ہنر مند بنا کرمعاشرے کا مفید شہری بنائیں گے ،شزہ فاطمہ
-
متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ، یواے ای کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر37.44 فیصدکااضافہ ،درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر34.30 فیصدکمی
-
امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے اہم ملاقات
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی، وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
-
چیف جسٹس کا فیض آباد دھرنا کمیشن کی رپورٹ پر برہمی کا اظہار ” جنٹلمین “کو رپورٹ میں بری کیوں کیا جا رہا ہے؟.قاضی فیض عیسی
-
لوگوں کی خواہش ہے میرے خلاف انکوائری ہو لیکن یہ خواہش پوری نہیں ہوگی، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.