شریف خاندان سے وابستگی کے علاوہ عابد شیر علی کی دوسری کوئی قابلیت نہیں ‘ میاں محمود الرشید
تحریک انصاف کا 126کا دن دھاندلی کیخلاف تھا ،(ن) لیگ قوم کے 35سال ضائع کرنے کا حساب دے ‘ قائد حزب اختلاف
اتوار 29 مئی 2016 13:27
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 مئی۔2016ء) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ عابد شیر علی کی گفتگو مخاصمت اور غیر ذمہ دارانہ ہے،عابد شیر علی کو حزب اختلاف کی قیادت پر تنقید کی بجائے قوم کو بجلی کی عدم دستیابی کی وضاحت دینی چاہیے۔
(جاری ہے)
وزیر مملکت برائے پانی وبجلی کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے محمود الرشید نے کہا کہ تحریک انصاف کا 126کا دن دھاندلی کے خلاف تھا ، مسلم لیگ (ن) قوم کے 35سال ضائع کرنے کا حساب دے ۔
عابد شیر علی کو سیاسی بیان بازی کی بجائے اپنی وزارت کی کارکردگی پر توجہ دینی چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ شریف خاندان سے وابستگی کے علاوہ عابد شیر علی کی دوسری کوئی قابلیت نہیں ۔عابد شیر علی اخلاقیات کا پاس ہوتا تو اپنی جماعت میں دہشت گردوں کے سرپرستوں کا مقابلہ کرتے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پیپلز پارٹی کو صرف سندھ تک محدود جماعت کہنے والے آج خود ایک صوبے تک محدود ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کے خلاف اسلحہ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت ملتوی
-
پی ٹی آئی والے دوبارہ فوج کو سیاست میں دھکیل رہے ہیں، فیصل کنڈی
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.