جنرل ہسپتال :پہلااسماء کنول شہید گولڈ میڈل شہربانو نے حاصل کر لیا،دیگرپوزیشن ہولڈرزمیں بھی انعامات تقسیم
وزیر اعلی نے نرسوں کی تنخواہوں میں اضافہ اور ان کے حالات کار کی بہتری کے لئے انقلابی اقدامات کئے ہیں نرسیں مریضوں کے لئے امید کی کرن اور شعبہ طب میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں‘پروفیسر خالد محمود
اتوار 29 مئی 2016 17:08
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 مئی۔2016ء) پرنسپل پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود کے ہاتھوں پہلا اسماء کنول شہید گولڈ میڈل نرسنگ سکول جنرل ہسپتال کی سیکنڈائیر کی طالبہ شہر بانو نے وصول کیا ،سال اول ، دوم اور سوئم میں نمایاں کارکردگی کی بناء پر طالبات کو بھی میڈل سے نوازا گیا۔
تفصیلات کے مطابق نرسنگ سکول ایل جی ایچ کے زیر انتظام ایک سادہ مگر پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پروفیسر خالد محمود ، ڈائریکٹر جنرل نرسنگ پنجاب نصرت سعیدہ، ایم ایس کپٹن (ر) ڈاکٹر نیاز احمد ،انتظامی ڈاکٹرز ،کنٹرولرنرسنگ پنجاب زبیدہ سوار خان ،سابق پرنسپل پوسٹ گریجوایٹ کالج آف نرسنگ عشرت اسحاق ، رئیسہ اشتیاق ، فرحت محبوب، رضیہ بانوسمیت صوبائی دارالحکومت کے مختلف ہسپتالوں کی نرسوں و طالبات نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.