مولانا فضل الرحمان نے نوشکی ڈرون حملے پر امریکی سفیر کی ملک بدری کا مطالبہ کردیا
نوشکی حملہ پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت پر حملہ ہے، حکومت ڈرون حملے کے خلاف بطوراحتجاج امریکی سفیر کو ملک بدرکرے،ڈرون حملوں کا معاملہ بین الاقوامی فورمز پر اٹھایا جائے،مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب
اتوار 29 مئی 2016 19:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 مئی۔2016ء) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نوشکی ڈرون حملے پر امریکی سفیر کی ملک بدری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوشکی حملہ پاکستان کی خودمختاری اور سالمیت پر حملہ ہے،حکومت ڈرون حملے کے خلاف بطوراحتجاج امریکی سفیر کو ملک بدرکرے۔
(جاری ہے)
وہ اتوار کو جے یو آئی کی مجلس عاملہ کے اجلاس سے خطاب کررہے تھے،اجلاس میں جے یو آئی (ف) کی طرف سے ڈرون حملے پر امریکی سفیر کی ملک بدری کا مطالبہ کیا گیا۔
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ نوشکی ڈرون حملے پر رد عمل مایوس کن ہے ، ڈرون حملوں کا معاملہ بین الاقوامی فورمز پر اٹھایا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ نوشکی ڈرون حملہ پاکستان کی خود مختاری اور سالمیت کی خلاف ورزی ہے ۔ حکومت ڈرون حملے کے خلاف بطور احتجاج امریکی سفیر کو ملک بدر کرے ۔مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.