موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں ملک کو سائنسی وتکنیکی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا شامل ہے،رانا تنویر حسین
اتوار 29 مئی 2016 19:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔29 مئی۔2016ء) او آئی سی ممالک کی سٹیئرنگ کمیٹی کے جنرل اسمبلی کے 15ویں اجلاس کے سلسلے میں کی جانی والی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیتے ہوئے وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ او آئی سی ممالک سائنس وٹیکنالوجی کو فروغ دینے میں کوشاں ہے۔اس کی جنرل اسمبلی کا اجلاس ہر دو سال بعد منعقد ہوتا ہے۔
آخری مرتبہ COMSTECHکی جنرل اسمبلی کا اجلاس 2011ء میں اسلام آباد میں منعقد ہوا۔اس مرتبہ پہلے سے زیادہ او آئی سی ممالک کی طرف سے اعلی سطحی وفود کی شرکت متوقع ہے جو کہ نہایت حوصلہ افزا امر ہے جناب فضل عباسی میکن، وفاقی سیکرٹری سائنس و ٹیکنالوجی نے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا یہ ایک انتہائی خوش کن اطلاع ہے اور اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ اسلامی ممالک اب سائنس و ٹیکنالوجی کو سنجیدگی سے ترقی دینا چاہتے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.