وزیر اعظم کے پاکستان میں نہ ہونے سے کوئی آئینی یا سیاسی بحران نہیں آئیگا، پوری قوم وزیر اعظم کی صحت یابی اور تندرستی کے لئے دعا گو ہے، نواز شریف جلد صحت یاب ہو کر وطن واپس لوٹیں گے ، اپنی قومی و ملکی ذمہ داریاں سنبھالیں گئے،وزیر اعظم ہارٹ سرجری کے بعد بہتر طریقہ سے کام کرینگے
وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ کی حافظ آباد میں میڈیا سے گفتگو
پیر 30 مئی 2016 16:17
حافظ آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 مئی۔2016ء ) وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے پاکستان میں نہ ہونے سے کوئی آئینی یا سیاسی بحران نہیں آئیگا ۔ پوری قوم وزیر اعظم کی صحت یابی اور تندرستی کے لئے دعا گو ہے وزیر اعظم محمد نواز شریف جلد صحت یاب ہو کر وطن واپس لوٹیں گئے اور اپنی قومی و ملکی ذمہ داریاں سنبھالیں گئے۔
وزیر اعظم ہارٹ سرجری کے بعد بہتر طریقہ سے کام کرینگے۔حافظ آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کا کہنا تھا کہ جب سے مسلم لیگ ن نے اقتدار سنبھالا ہے اپوزیشن آئے روز نام نہاد بحران پیدا کر رہی ہے جن کی کوئی سیاسی یا آئینی حیثیت نہیں انہوں نے کہا کہ موجودہ اپوزیشن نے پاکستان کی سیاست،اخلاقیات اور روایات کا بیڑہ غرق کر دیا ہے ،اپوزیشن کا کام بے جا تنقید کرنا جبکہ ہمارا کام عوام کی خدمت اور محنت کرنا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.