خیبرپختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ٹرانسپورٹ کااجلاس
صوبے میں ٹرانسپورٹ روٹوں کی درجہ بندی بارے پیش قرار داد، ڈرائیونگ لائسنسوں کے اجراء بارے محکمہ ہائے ٹریفک پولیس ،ٹرانسپورٹ کے مسائل کے ممکنہ حل ودیگر امور پر بحث
پیر 30 مئی 2016 17:25
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مئی۔2016ء) خیبرپختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ٹرانسپورٹ کاایک اجلاس کمیٹی کے چیئرمین ورکن صوبائی اسمبلی ملک ریاض خان کی زیرصدارت صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا جس میں کمیٹی کے ممبران و اراکین صوبائی اسمبلی میاں ضیا ء الرحمن اورمحترمہ یاسمین پیرمحمد خان کے علاوہ دیگر متعلقہ محکموں کے حکام نے شرکت کی۔
اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی صالح محمد کی جانب سے صوبے میں ٹرانسپورٹ روٹوں کی درجہ بندی کے بارے میں پیش کردہ قرار داد، ڈرائیونگ لائسنسوں کے اجراء کے بارے میں محکمہ ہائے ٹریفک پولیس اورٹرانسپورٹ کے مابین حائل مسائل کے ممکنہ حل، ٹیکسی موٹر کاروں کے لئے پرمٹ کے اجراء کے لئے پالیسی ،ہزارہ ڈویژن میں ٹرانسپورٹروں پر پنجاب کے حدود میں داخل ہونے پر پنجاب ٹریفک پولیس کی جانب سے بھاری جرمانے عائد کرنے کے مسئلے ،یونیورسٹی روڈ اورحیات آباد میں مختلف کاروباری مراکز اورپلازوں میں کارپارکنگ کے مسائل کے حل جبکہ محکمہ ٹرانسپورٹ میں پراجیکٹ عملے کی تنخواہوں کے مسئلے پر تفصیلی غوروخوض ہوا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.