وفاقی کابینہ نے بجٹ 2016-17ء کی تجاویز کی منظوری دیدی
وزیر خزانہ اسحاق ڈار تین جون کو قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے
پیر 30 مئی 2016 22:34
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 مئی۔2016ء) وفاقی کابینہ نے وفاقی بجٹ2016-17ء کی تجاویز کی منظوری دیدی ہے ۔نجی ٹی و ی کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس دوران کابینہ نے وفاق کیلئے 45کھرب روپے سے زائد کے بجٹ کی تجاویز کی منظوری دیدی ہے ۔
(جاری ہے)
اجلاس میں فیصلہ کیاگیاہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار تین جون کو قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے ۔ دوسری جانب سندھ کے نئے مالی سال 2016-17کے بجٹ کا حجم 800ارب تک ہو گا ،پولیس کیلئے 70ارب روپے رکھنے کا امکان ہے اور نئے بجٹ میں پولیس کی 10ہزار اسامیان رکھی جائیں گی اور خواتین کیلئے مائیکرو فنانس سکیم جاری رکھی جائے گی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری معطل
-
3 رکنی وزرا کمیٹی گندم خریداری پالیسی کا اعلان ایک دو روز میں کرےگی،محکمہ خوراک پنجاب
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.