وزیر اعظم کی اوپن ہارٹ سر جری کے بعد ان کی جلد صحت یابی کے لئے قوم سے دعا کی اپیل
منگل 31 مئی 2016 18:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء) صوبائی و زیر کو آپریٹو ملک محمد اقبال چنڑاور پارلیمانی سیکرٹری انفرمیشن و کلچر رانا محمدا رشد نے آج وزیر اعظم محمد نواز شریف کی اوپن ہارٹ سر جری کے بعد ان کی جلد صحت یابی کے لئے قوم سے دعا کی اپیل کی ہے۔ ان خیالات کااظہارانہوں نے ایک تقریب میں کیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ہے کہ و زیر اعظم پاکستان نے ملک کوعظیم سے عظیم تر بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی ۔
انہوں نے ملک کے طول و عرض میں ترقی کی راہوں کوہموار کیا۔وہ سچے محب وطن اورنڈر سپاہی ہیں جنہوں نے غیروں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر باتیں کی ہیں۔قوم ان کی ان خدمات کو کبھی فراموش نہ کر پائے گی۔اپنے پرائے سب ان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ آج ہرپاکستانی کو ان کی اشد ضرورت ہے ۔آئیے ہم سب ہاتھ اٹھا کراﷲ کے حضور ان کی صحت یابی اور وطن واپسی کے لئے دعا گو ہوں۔مزید اہم خبریں
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.