وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد خان وزیر سے بنوں کے بلدیاتی نمائندوں کے وفد کی ملاقات اپنے علاقوں کے عوام کو درپیش مسائل و مشکلات سے آگاہ کیا
منگل 31 مئی 2016 19:40
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مئی۔2016ء ) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ ملک شاہ محمد خان وزیر سے منگل کے روز بنوں سے تعلق رکھنے والے بلدیاتی ممبران پر مشتمل ایک وفد نے ان کے دفتر پشاورمیں ملاقات کی اورانہیں اپنے علاقوں کے عوام کو درپیش مسائل و مشکلات سے آگاہ کیا ۔
(جاری ہے)
وفد سے باتیں کرتے ہوئے معاون خصوصی نے کہا کہ موجودہ حکومت نے بلدیاتی ممبران کو جواختیار ات تفویض کیے ہیں اس کے تحت وہ اپنے علاقوں کے بہت سے مسائل حل کرسکتے ہیں تاہم بنوں کے اجتماعی ترقی وخوشحالی کے لئے وہ ان کے شانہ بشانہ رہیں گے۔
ملک شاہ محمد خان نے وفد کے شرکاء پر زوردیا کہ وہ کرپشن کے خاتمے ،تعلیمی معیار بہتربنانے اوردیگر شعبوں میں صوبائی حکومت کی اقدامات کے حوالے سے عوام میں شعور اجاگر کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.