ڈسٹرکٹ سوات فل کنٹکٹ کراٹے ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام کے پی فل کنٹکٹ کراٹے ایسو سی ایشن کے اشتراک سے دوسری آل ڈسٹرکٹ سوات فل کنٹکٹ کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقاد
منگل 31 مئی 2016 19:42
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مئی۔2016ء ) ڈسٹرکٹ سوات فل کنٹکٹ کراٹے ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام KPفل کنٹکٹ کراٹے ایسو سی ایشن (شن کیو کشن کائی) کے اشتراک سے شاہد رہ میں دوسری آل ڈسٹرکٹ سوات فل کنٹکٹ کراٹے ٹورنامنٹ کا انعقاد کیاگیا جس 75کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ مقابلے چھ مختلف ویٹ کٹیگریز میں منعقد ہوئے ۔ ہیوی ویٹ 75کلو گرام مقابلے میں سوات کے معاذ الرحمن اول، G.S.Kبرانچ کے حمزہ دوم اور درویش خیلہ کے صفی اﷲ سوئم رہے ۔
مڈل ویٹ گروپ 65کلو گرام میں درویش خیلہ کے شاہد نے پہلی، سوات کے بابرنے دوسری جبکہ مٹہ کے داؤد نے تیسرے نمبرپررہے۔ لائٹ ویٹ 55-کلوگرام میں سوات کے قمر،ناصراور ثاقب نے بالترتیب اول ، دوم اور سوئم پوزیشن اپنے نا م کیں فیدر ویٹ گروپ 45-کلو گرام میں سوات ریجن کے عباس اول، اکرم دوم اور (G.S.K)کے عبد اﷲ نے سوئم، سپیشل فیدر ویٹ 35-کلو گرام میں (G.S.K)برانچ کے مزمل اول، نعمان دوم جبکہ رحیم آباد برانچ کے محمد یاسین نے تیسرے نمبرپررہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.