کراچی،گلشن حدید دھماکے کا مقدمہ درج، 22 افراد زیرحراست
منگل 31 مئی 2016 21:59
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 مئی۔2016ء) چینی انجینئرکی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درج جبکہ قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے کارروائیاں کرتے ہوئے 22 افراد کو گرفتار کر لیا- تفصیلات کے مطابق گلشن حدید میں پیر کے روز چینی انجئنیر کی گاڑی کے نزدیک دھماکہ کا مقدمہ سب انسپکٹر منظور حسین کی مدعیت میں سی ٹی ڈی گارڈن تھانہ میں درج کیا گیا۔
مقدمہ میں انسداد دہشت گردی اور اقدام قتل سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔ مقدمہ کے متن کے مطابق نیشنل ہائی وے کے نزدیک گلشن حدید میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے چینی انجینئر ڈرائیور سمیت زخمی ہو گیا تھا۔ سی ٹی ڈی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ دوسری جانب چینی باشندے پر بم حملے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گلشن حدید اور اطراف کے علاقوں میں کارروائیاں تیز کردیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.