پانامہ لیکس میں احتساب سب سے پہلے نوازشر یف کی فیملی کا ہی ہونا ہے‘ملک میں احتساب میں آج تک بڑی مچھلیاں نہیں پکڑی گئیں ‘(ن) لیگ کو تسلیم کر لینا چاہیے کہ پانامہ لیکس میں وزیر اعظم کے بچوں کا نام آنے کی وجہ سے مسئلہ بن چکا ہے‘پانامہ لیکس کے معاملے میں دوسرے معاملات لانے سے احتساب نہیں ہوسکے گا ‘پارلیمانی کمیٹی میں ڈیڈ لاک کے خاتمے توقع ہے لیکن اگر ایسا نہیں ہوگا تو تحر یک انصاف سڑکوں پر ضرور آئیگی
مر کزی سیکرٹری جنرل تحر یک انصاف جہا نگیر خان ترین کی بات چیت
منگل 31 مئی 2016 22:22
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔31 مئی۔2016ء) تحر یک انصاف کے مر کزی سیکرٹری جنرل جہا نگیر خان ترین نے کہا ہے کہ ملک میں احتساب میں آج تک بڑی مچھلیاں نہیں پکڑی گئیں ‘(ن) لیگ کو تسلیم کر لینا چاہیے کہ پانامہ لیکس میں وزیر اعظم کے بچوں کا نام آنے کی وجہ سے مسئلہ بن چکا ہے ‘پانامہ لیکس میں احتساب سب سے پہلے نوازشر یف کی فیملی کا ہی ہونا ہے ‘پانامہ لیکس کے معاملے میں دوسرے معاملات لانے سے احتساب نہیں ہوسکے گا ‘پارلیمانی کمیٹی میں ڈیڈ لاک کے خاتمے توقع ہے لیکن اگر ایسا نہیں ہوگا تو تحر یک انصاف سڑکوں پر ضرور آئیگی ۔
وہ منگل کے روز اپنے ایک انٹر ویو کے دوران گفتگو کر رہے تھے تحر یک انصاف کے مر کزی سیکرٹری جنرل جہا نگیر خان ترین نے کہا ہے کہ ہم یہ نہیں کہتے ہیں کہ قر ضے معاف کر وانے سمیت دیگر کر پشن میں ملوث لوگوں کا احتساب نہ کیا جائے ہم یہ چاہتے ہیں کہ پانامہ لیکس کا معاملہ اب پوری قوم کے سامنے آچکا ہے اس لیے سب سے پہلے اس میں جن لوگوں کانام آیا ہے انکا احستاب کیا جائے ان کا احتساب کیا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.