پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیائ،حفظان صحت فروخت کرنے والوں کیخلاف گرانیڈ آپریشن جار ی ،پنجاب فوڈ اتھارٹی کی آپریشن ٹیم نے 1500 کلو گر امضر صحت مر چیں اور 500 لیٹر جو س قبضہ میں لے لیا گیا۔
میاں محمد ندیم جمعرات 2 جون 2016 12:41
لاہور(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔02جون۔2016ء) صوبائی دارلحکومت لاہور میں ڈی جی فوڈ کی ہدیت پر ڈا ئر یکٹر آ پر یشنز عائشہ ممتا ز کی سربر ا ہی میںپنجا ب فو ڈ اتھا ر ٹی کی ٹیمز کی ملا وٹ ما فیا، مضر صحت جوس، سلش اور مختلف کھا نے پینے کی اشیا ء فر و خت کر نے والوں کے خلا ف کا ر وائیاں جاری۔تفصیلات کے مطابق را وی ٹا ﺅ ن کی ٹیم نے ڈا ئر یکٹر آ پر یشنز عائشہ ممتا ز کی سربر ا ہی میںاکبر ی منڈی میں کا ر وا ئی کر تے ہو ئے نو رٹر یڈ رز پر چھا پہ ما رکر مو قع سے1500 کلو گرام جعلی مر چیں، ہلدی اور چو کر بر آمد کیا۔
مالک سمیت تین لو گو ں کے خلا ف مقد مہ درج کروایا اور تمام ساما ن قبضہ میں لے لیا۔سمن آبا د ٹا ﺅ ن کی ٹیم نے مو ن ما ر کیٹ میں واقع صو فی بو نگ پا ئے اور ایو بیا ما رکیٹ میں رانا دلبر سو ئیٹس کے کا ر خانے کو انتہا ئی نا قص صفا ئی ہونے، ذا ئد المیعا آئل استعما ل کر نے، گلی سڑی سبزیاں اور گندی نا لیوں کی بنا پر سر بمہر کر دیا۔(جاری ہے)
اشیاء خو ردو نو ش پر تا ریخ اجراءاور تا ریخ تنسیخ درج نہ تھی اور کسی بھی چیز کا کوئی ریکا ر ڈ نہ مو جو د تھا۔
اسی طرح گلبر گ ٹا ﺅ ن کی ٹیم نے بر کت ما ر کیٹ میںامرتسری ہو ٹل، گو لڈن نا ن شا پ اور غالب ما ر کیٹ میں بٹ نا ن شا پ کو ورکرز کے میڈیکلز نہ ہو نے، نا قص صفا ئی، ہا تھ دھو نے کے لیئے صا بن نہ ہو نے اور گندگی کی وجہ سے اور گندے واشنگ ایریا کی بنا پر سر بمہر کر دیا۔داتا گنج بخش ٹا ﺅ ن کی ٹیم نے سا ندہ میں ملک پنو ہو ٹل اور شیخ سو ئیٹس اور اسکے کا ر خا نے کو نا قص صفا ئی، گندگی، کھلی نا لیو ں اور گٹر ، کا ﺅ نٹر نہ ہو نے اور مکھیو ں کی مو جو دگی کی بنا پر سر بمہر کر دیا۔ اس کے علاوہ بر کت ما ر کیٹ میںلالا اکبر ہو ٹل، Meikong Restaurant، کر ا چی بر یا نی اور غالب ما ر کیٹ میں لذت کدہ سو ئیٹس کو کا ﺅ نٹر نہ ہو نے، مکھیو ں کی مو جو د گی اور گند گی کی بنا پر،عزیز بھٹی ٹاﺅ ن کی ٹیم نے کینا ل رو ڈ پر کنگ فو ڈز اور Gourmet Foods کو ،داتا گنج بخش ٹا ﺅ ن کی ٹیم نے چیئر مین ملک شاپ اور لیبیا ملک شا پ کو کا ﺅ نٹر نہ ہو نے جبکہ نشتر ٹا ﺅ ن کی ٹیم نے با گڑ یا ں میں ریا ض بیکر ی کو نا قص صفا ئی کے انتظا مات کی بنا پر جر ما نہ عا ئد کر تے ہو نے بہتر ی کے احکا ما ت جا ری کیئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یوکرین اور روس کے ایک دوسرے کے انرجی انفراسٹرکچرز پر حملے
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
-
حکومت پنجاب کا سکولوں میں فری انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.