چاہ بہار بندر گاہ منصوبہ پا ک چین اقتصادی راہداری کیلئے خطرہ نہیں ،چین
جمعرات 2 جون 2016 14:19
بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جون۔2016ء) چین نے کہا ہے کہ ایران اور افغانستان کے چاہ بہار بندر گاہ منصوبے کو پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو کمزور کرنے کی کوشش نہیں سمجھتے بلکہ دونوں منصوبے خطے کی سست معیشتوں کو مضبوط کرنے میں ایک دوسرے کو مدد دیں گے ،بیجنگ کی خواہش ہے کہ وہ چاہ بہار بندر گاہ سے مستفید ہو کیونکہ خطے میں معاشی ترقی صرف مشترکہ اہداف اور مقاصد باہمی افہام و تفہیم کے ذریعے ہی حاصل کی جا سکتی ہیں۔
خطے کے کچھ ممالک کے ساتھ اختلافات ہیں جنہیں سفارتی ذرائع سے حل کرنے کی ضرورت ہے ۔چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی مالی معاونت سے ایران اور افغانستان کے چاہ بہار بندرگاہ منصوبے کو چین گوادر بندرگاہ یا پاک چین اقتصادی راہداری منصوب کو کمزور کرنے کی کوشش نہیں سمجھتا بلکہ مجھے یقین ہے کہ یہ دونوں منصوبے خطے کی سست معیشتوں کو مضبوط کرنے میں ایک دوسرے کو مدد دیں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.