پاک، بھارت پائیدار مذاکراتی عمل ناگزیر ہے، امریکہ
جمعرات 2 جون 2016 14:32
واشنگٹن/نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 جون۔2016ء ) امریکہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ تعلقات میں بہتری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ہمسایوں کے درمیان پائیدار اور بامقصد مذاکراتی عمل ضروری ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات میں بہتری کے خطے میں پائیدار امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے انتہائی مثبت اثرات مرتب ہونگے۔
انہوں نے کہاکہ یہ ضروری ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان مستحکم اور بامعنی مذاکراتی عمل شروع ہونا چاہیے ۔ خطے کے تمام فریقوں کو مل کر کام کرنا چاہیے۔ایک سوال پر ترجمان نے کہاکہ ہمیں جنوبی ایشیامیں ایٹمی ہتھیاروں کے ذخیرے پر تشویش ہے۔ انہوں نے اس خدشے کا بھی اظہار کیا کہ پاکستان اور بھارت کے در میان روایتی کشیدگی ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال سمیت تصادم کی صورت اختیار کرسکتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر خارجہ سے نائجیرین ہم منصب کی ملاقات ،اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن جمع نہ کرانے والوں کی سمز بلاک کرنے کی تجویز کی مخالفت کر دی
-
چین کا چانگ ای 6 مشن بین الاقوامی تعاون کا عملی مظاہرہ ہے، سفیر خلیل ہاشمی کی میڈیا سے گفتگو
-
چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب رند کی ملاقات
-
پاکستان میں 22 ملین لڑکے اورلڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہیں، اقوام متحدہ
-
ماہواری سے میناپوز تک: خواتین کو ذہنی اور جسمانی مسائل سے کیسے نمٹنا چاہیے؟
-
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع
-
اسحاق ڈار کی نائیجیرین ہم منصب سے ملاقات، اقتصادی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
-
4 سال پہلے تک خواتین فون کرکے شادی کی پیشکش کرتی تھیں، مولانا طارق جمیل
-
نومئی کواندرون خانہ بغاوت ہوئی جس کی کوئی مثال نہیں ملتی،وزیردفاع
-
وزیراعظم شہبازشریف سے گندم اسیکنڈل تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کی ملاقات، پیر تک حتمی رپورٹ پیش کر نے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.